کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ، خون کا گاڑھا ہونا ، فیٹی لیور
افسنتین 50 گرام
ریوند خطائی 50 گرام
تخم کاسنی 50 گرام
مکو خشک 50 گرام
یہ ساری چیزیں لے کے اس کو پاؤڈر کر کے ادھا ادھا چائے کا چمچ صبح دوپہر اور شام میں اپ استعمال کریں اپ کا کولیسٹرول نارمل ہو جائے گا اپ کا خون جو گاڑھا ہے خون کے فاصد مادے ہیں تو بھی انشاءاللہ انشاءاللہ وہ خارج ہونا شروع ہو جائیں گے آپ کا فیٹی لیور ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا آپ کا نظام ہضم ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا آپ کا جگر جو ہے وہ ایکٹو ہو جائے گا انشاءاللہ۔
کولیسٹرول ، یورک ایسڈ ، خون کا گاڑھا ہونا ، فیٹی لیور
https://www.facebook.com/share/v/1V9YnHSYuS/
Comments
Post a Comment