Posts

پیشاب کا انفکشن سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج

السلام علیکم  بازار سے تیار ادویات سے علاج  آج وہ بتارہا ہوں جو عرصہ دراز سے پریکٹس کا حصہ ہے  رازق الله ﷻ ہے مجھے کبھی اس بات کا ڈر خوف محسوس نھیں ہوتا بلکہ میرے مزاج میں ہیکہ علم جو کچھ میرے پاس ہے سب آپ لوگوں کو گھول کر پلادوں  بس میرے لئۓ دل سے دعا کردیا کریں الله مجھے استقامت دے ۔میرے ہم پیشہ کچھ دوستو کو میں آجکل بھت بُرا لگ رہا ہوں😥 پیشاب کا انفکشن  سوزاکی و زہر باد جراثیم ہمہ قسمی کا بھترین مجرب ترین علاج    سیمن رپورٹ میں پس سیلز آنا * وہ جراثیم جو اولاد کے جراثیموں کو کهاجاتے ہیں  خون میں زہرباد کے جراثیم * خون و پیشاب میں سوزاکی زہریلے* جراثیم  UTI پیشاب کا شدید انفکشن * چہرہ کی رنگت شدید سیاہ ہوجانا * چھرہ پر شدید خارش   پیشاب میں شدید جلن * پیشاب کی رنگت بھت زیادہ زرد ہوجانا  خواتین میں زوجیت کے بعد شدید انفکشن جلن  جگر کے زہریلے مادوں کا اخراج  ،اس سے  دواء بھتر اور کوئ دواء نھیں کرسکتی ہے  کہنہ و پراناسوزاک مستقل ختم ہوتا ہے  سوزاکی و بادی دونوں قسم کے جراثیم  کا بھترین تریاقی علاج...

نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے

نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے ایک ڈبی موسی گاڑ گلوکوز 50 گرام انڈین گرو 50 گرام پھٹکڑی سفید کھیل کی ہوئی 50 گرام ہر چیز کو کھرل کر لیں ہزار ملی کیپسول بھر لیں طریقہ استعمال صبح کھانے کے بعد دو کیپسول پانی سے شام کو کھانے کے بعد ایک کیپسول پانی سے دیں 40 دن اب دوپہر کے لیے اسگند ناگوری 20 گرام بیداری کند 20 گرام دونوں کو کوٹ کر ہزار ملی کیپسول بھر لیں یہ کیپسول دوپہر کو ایک یا دو دیں پانی سے یہ بھی اسی کے ساتھ 40 دن دوپہر کو دیں بھوک بہت لگتی ہے خوراک خوب کھانی ہے تلی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے جو دوست بنائے گا اچھے لفظوں میں یاد کرے گا  حکیم نارائن داس صادق اباد۔ 03033574335.03138919228

معدہ کی جلن ، گیس ، بدہضمی، کھٹے ڈکار ، آنتوں سے آوازیں آنا ،معدہ کے مقام پر درد ہونا ،دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، گھبراہٹ ہونا ، کھانے کے بعد اپھارہ ہونا

السلام علیکم  بازار سے تیار شدہ دواء خریدیں  ،   معدہ درست آپ صحتمند انشاالله  معدہ کے امراض کا مکمل و مستقل علاج  معدہ کی جلن ،  گیس ،  بدہضمی، کھٹے ڈکار ،  آنتوں سے آوازیں آنا ، معدہ کے مقام پر درد ہونا ، دل کی دھڑکن بڑھ جانا ،  گھبراہٹ ہونا ،  کھانے کے بعد اپھارہ ہونا  پیٹ مسلسل نرم رہنا  کیلیۓ بازار سے تیار شدہ دواؤں سے  بھترین علاج  جوارش تبخیر جوارش شاہی جوارش جالینوس قر شی کی  ایک ایک ڈبیہ مکس کرلیں  دو ٹائم کھانے کے نصف گھنٹہ بعد سادہ پانی سے  سفوف تبخیر معدہ قرشی  ایک ایک چمچ چاۓ والا دو ٹائم کھانے کے بعد سادہ پانی سے  حب رال اجمل  دو ٹائم کھانے کے بعد ایک ایک گولی پانی سے  دن میں ایک کپ یہ قہوہ ضرور لین  ایک ایک چٹکی سونف و سفید زیرہ ایک سبز الایچی  ڈیڈہ کپ پانی مین جوشائیں ایک کپ رھ جاۓ تو چھان کر پی لیں  بڑا گوشت چاۓ پراٹھہ پکوڑے سموسے چاٹ دہی بھلے کٹھی ،  تلی ہوئ  اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں  ٹینڈے سبز توری دال مونگ  کالے چنے کا ش...

جگرول ٹیب اکسیر جگر دواء

جگرول ٹیب اکسیر جگر دواء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین انسانی جسم میں معدہ کے بعد جگر کی بڑی اہمیت ہے جب جگر اپنا کام صیح طریقے سے انجام دینا چھوڑ دیتا ہے تو سب سے پہلے منہ کا ذائقہ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے بھوک کم لگتی ہے یہاں تک کہ کھانے کو دل ہی نہیں کرتا جسم کی رنگت خراب ہونا شروع ہو جاتی ہے یورن کا رنگ تبدیل ہو جاتا ہے اور یورن میں جلن بھی ہونا شروع ہو جاتی ہے جگر کے مقام پر اکثر کھچاؤ یا درد بھی ہوتا ہے اور اکثر تو جسم پر سوجن آنا شروع ہو جاتی ہے ان تمام علامات کو دیکھیں تو یہ سب خرابی جگر کی ہیں ان کے اسباب پر بات کریں تو یہ سب ہماری ناقص غذاؤں تلی ہوئی اشیاء بادئ اشیاء جیسے چاول اچار پکوڑے سموسے فاسٹ فوڈ برگر شوارمے مصالحہ دار اشیاء کا بکثرت استعمال اور صحت کے معیار پر پورا نہ اترنے والے ناقص اور 2 نمبر گھی اس کے علاج پر بات کریں تو آج آپ کو ایک ایسا نسخہ دیا جا رہا ہے جو نہ صرف جگر کو از سر نو مکمل طور پر ٹھیک کر دیتا ہے بلکہ جگری بخار ملیریا بخا...

پروسٹیٹ گلینڈ کا آسان علاج

Image
پروسٹیٹ گلینڈ کا آسان علاج  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  چند دن کی غیر حاضری کے بعد آج دوبارہ آپ دوستوں کی خدمت میں حاضری ہو رہی ہے ایک بہترین اور آسان نسخہ کے ساتھ کافی دوستوں کا اصرار تھا کہ پروسٹیٹ گلینڈ کے لیے بہترین دواء کا نسخہ لکھا جائے آج ان دوستوں کی محبت کو سامنے رکھتے ہوئے بہترین اور مجرب نسخہ آپ سب دوستوں کی خدمت میں حاضر ہے  پروسٹیٹ گلینڈ کے حوالے سے آپ دوستوں کو تھوڑا سا بریف کروں گا  سب دوستوں کو پوسٹ کاپی پیسٹ کرنے کی اجازت ہے میری ہر پوسٹ  پروسٹیٹ گلینڈ پروسٹیٹ غدود مردانہ تولیدی نظام کا ایک چھوٹا سا غدود ہے جو مثانہ کے نیچے ہوتا ہے اور پیشاب کی نالی کے گرد گھرا ہوتا ہے یہ ایک دودھیا سیال بناتا ہے جو سپرمز کو حرکت اور غذائیت فراہم کرتا ہے اس کا سائز اگر بڑھ جائے تو پیشاب میں روکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے جسے بڑا ہوا پروسٹیٹ  بی پی ایچ کہتے ہیں اس کا نارمل سائز اخروٹ کے برابر ہوتا ہے پروسٹیٹ ...

سفوف ہاضم نمبر 5

Image
سفوف ہاضم نمبر 5 غدی اعصابی ہاضم  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے  آج کا نسخہ امراض معدہ کے حوالے سے ہے نظریہ مفرد اعضاء کا یہ نسخہ اپنی افادیت میں مجرب ترین نسخوں میں شمار ہوتا ہے گرم تر مزاج کا حامل یہ نسخہ معدہ کے امراض کے لیے واقعہ ہی لاثانی ہے خاص طور پر جب معدہ سرد ہو چکا ہو اس نسخے کے بہت سے فوائد ہیں لیکن سب سے پہلے ہم آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات کریں گے ۔ اجزاء نسخہء ۔ ریوند خطائی ۔ 80 گرام ۔ سنڈھ 50 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔50 گرام ۔ فلفل دراز ۔50 گرام ۔ پودینہ خشک ۔300 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔200 گرام ۔گندھک آملہ سار مدبر ۔ 200 گرام ۔ سوڈا بائی کارب ۔ 200 گرام ۔ بادیان ۔200 گرام ۔ اجوائن دیسی ۔ 200 گرام ۔ سنامکی صاف شدہ صرف پتی ۔100 گرام ۔نمک سیاہ ۔150 گرام ۔ تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد سفوف بنا لیں  نوٹ ۔اس نسخے میں گندھک آملہ سار ایسے ہی شامل کی جاتی ہے لیکن ہم نے مدبر کر کے شامل کی ہے تاکہ کسی بھی قسم کا...

معجون محافظ معدہ

Image
معجون محافظ معدہ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین  ہمارا آج کا نسخہ امراض معدہ کے حوالے سے ہے  جوارِش جالینوس اگر مکمل نسخے کے ساتھ تیار کی جائے جیسا کہ ہم بناتے ہیں مکمل نسخے کے ساتھ تو کافی مہنگی بنتی ہے جو ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا آج ہم آپ دوستوں کو جوارِش جالینوس کا متبادل سستا نسخہء دے رہے ہیں جو جوارِش جالینوس کے برابر تو خیر نہیں لیکن کافی حد تک جوارِش جالینوس کی افادیت اور فوائد کا حامل ہو گا  یہ معجون آنتوں اور معدے کو طاقت دیتی ہے ہاضم طعام و کاسر ریاح ہے بھوک لگاتی ہے کھانا ہضم کرتی ہے اور امراض معدہ کے بہت سے امراض کا یقینی علاج ہے  سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔ اجزاء نسخہء ۔ بالچھڑ ۔ الاہیچی سبز دانہ ۔دارچینی۔ خولجان ۔ لونگ ۔ ناگر موتھا ۔ سنڈھ ۔ چوب چینی ۔ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔ قسط شیریں ۔ جاوتری ۔ اسارون۔ چراہتہ شیریں ۔ کندر ۔ ہر ایک 10 گرام ۔ شہد آدھا کلو ...