نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے
نسخہ جسم کو فربہ کرنے کے لیے ایک ڈبی موسی گاڑ گلوکوز 50 گرام انڈین گرو 50 گرام پھٹکڑی سفید کھیل کی ہوئی 50 گرام ہر چیز کو کھرل کر لیں ہزار ملی کیپسول بھر لیں طریقہ استعمال صبح کھانے کے بعد دو کیپسول پانی سے شام کو کھانے کے بعد ایک کیپسول پانی سے دیں 40 دن اب دوپہر کے لیے اسگند ناگوری 20 گرام بیداری کند 20 گرام دونوں کو کوٹ کر ہزار ملی کیپسول بھر لیں یہ کیپسول دوپہر کو ایک یا دو دیں پانی سے یہ بھی اسی کے ساتھ 40 دن دوپہر کو دیں بھوک بہت لگتی ہے خوراک خوب کھانی ہے تلی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے جو دوست بنائے گا اچھے لفظوں میں یاد کرے گا
حکیم نارائن داس صادق اباد۔
03033574335.03138919228
Comments
Post a Comment