معدہ کی جلن ، گیس ، بدہضمی، کھٹے ڈکار ، آنتوں سے آوازیں آنا ،معدہ کے مقام پر درد ہونا ،دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، گھبراہٹ ہونا ، کھانے کے بعد اپھارہ ہونا

السلام علیکم 
بازار سے تیار شدہ دواء خریدیں  ، 
 معدہ درست آپ صحتمند انشاالله 
معدہ کے امراض کا مکمل و مستقل علاج 

معدہ کی جلن ،  گیس ،
 بدہضمی، کھٹے ڈکار ،
 آنتوں سے آوازیں آنا ،
معدہ کے مقام پر درد ہونا ،
دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، 
گھبراہٹ ہونا ، 
کھانے کے بعد اپھارہ ہونا 
پیٹ مسلسل نرم رہنا  کیلیۓ بازار سے تیار شدہ دواؤں سے  بھترین علاج 

جوارش تبخیر جوارش شاہی جوارش جالینوس قر شی کی 
ایک ایک ڈبیہ مکس کرلیں 
دو ٹائم کھانے کے نصف گھنٹہ بعد سادہ پانی سے 

سفوف تبخیر معدہ قرشی 
ایک ایک چمچ چاۓ والا دو ٹائم کھانے کے بعد سادہ پانی سے 

حب رال اجمل 
دو ٹائم کھانے کے بعد ایک ایک گولی پانی سے 

دن میں ایک کپ یہ قہوہ ضرور لین 
ایک ایک چٹکی سونف و سفید زیرہ ایک سبز الایچی 
ڈیڈہ کپ پانی مین جوشائیں ایک کپ رھ جاۓ تو چھان کر پی لیں 

بڑا گوشت چاۓ پراٹھہ پکوڑے سموسے چاٹ دہی بھلے کٹھی ،  تلی ہوئ  اور بادی چیزوں سے پرہیز کریں 

ٹینڈے سبز توری دال مونگ 
کالے چنے کا شوربہ ، کدو 

یا گوشت کا دل کرے 
تو آدھا پاؤ گوشت بکرا لیکر 
ایک لیٹر پانی میں جوشائیں جب آدھالیٹر رہ جاۓ  زیرہ سونف معمولی ہلدی کالی مرچ ڈال کر یخنی بنائیں 
ایک کپ استعمال فرمائیں 
تقویت بدن ، اعصابی طاقت بھی بحال ہوگی کمزوری ختم ہوگی ۔ 
انشااللۂ 
مذید نسخہ جات کیلیے  نئ آئ ڈی  Noman Javed کو follow کرلیں 

حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 
رابطہ 
Hakeem Noman Javed 

#stomachproblems 
#herbalremedies 
#herbalmedicine 
#DesiIlaj 
#gastritis 
#fbpostviral

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)