سرعت انزال

گھریلو زندگی کے سکون کو درھم برھم کرنے والا نامراد مرض
🕊۔سرعت انزال۔۔۔
🌾۔از قلم۔خاکسار حکیم عبدالعزیز قادری
میرے بھائیو یہ مرض آج ملک کے نوجوانوں کے لیے انتہائی تکلیف کا باعث بنا ہوا ہے۔یہ موذی مرض انسان جوانی کے زمانے میں اپنے غلط کار ساتھیوں کے ہتھے چڑھ کر حاصل کیا کرتا ہے۔چنانچہ جلق۔لواطت۔زنان بازاری اور اسی قسم کی دیگر غلط عادات اس مرض کی بنیادوں کو مضبوط کرتی ہیں۔
میرے بھائیو جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر انسان غلط علاج پر روپیہ پانی کی طرح بہاتا ہے جب اس سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا تو پھر نشہ آور اشیاء کا سہارا لیتا ھے
لیکن میرے بھائیو یہ دوائیں بھی صحت کا دیوالا نکال کر رکھ دیتی ہیں اور آخر نوبت یہاں تک آ پہنچتی ہے کہ انسان اپنی رفیقہ حیات سے شرمانے لگتا ہے اور یوں گھریلو زندگی کے خرمن عیش میں آگ لگ جاتی ہے اور میرے بھائیو یہ ھی ابتدا خوفناک کی انتہا ھوتی ھے
جس کے چرچوں سے اخباروں کے صفحات اور پوسٹروں۔اور میگزین کے صفحات کی دل کشی کے لیے مواد فراہم ہوتا ھے
میرے بھائیو میں نے 15سالوں کی ریسرچ کے بعد ان عوارضات کیلئے ایک ایسا نسخہ تیار کیا ھے جو نشہ آور اشیاء سے کلی طور پر پاک ھے
میرے بھائیو س کے دو ہفتہ کے استعمال سے مادہ منویہ کی اصلاح ہو کر ضعف باہ کا خاتمہ ھو جاتا ھے۔قوت ھاضمہ کی خرابیاں۔تبخیر معدہ وغیرہ کا صفایا ہو کر خون صالح پیدا ہونے لگتا ہے جس سے بدن میں طاقت کا دریا امنڈ آتا ھے۔
یثرمردگی، مایوسی، طبعیت کی گھبراہٹ نام کو نہیں رہتی۔
انشاء اللہ سرعت کا خاتمہ ھو جاتا ھے۔
جسم کے رگ و ریشہ میں بجلیاں کودنے لگتیں ھیں۔جسمانی دردوں کا صفایا ہو جاتا ہے۔دماغ روشن ھو جاتا ھے۔نسیان کا خاتمہ ھو جاتا ھے کام کاج میں دل لگنے لگتا ہے۔اور یوں خزاں کی مایوسیوں کے بعد بہار شباب کی مستیاں چھا جاتی ھیں۔
میرے بھائیو اس نسخہ کو برائے مہربانی کاپی پیسٹ نہ کریں شیئر کریں اور حکماء بھائی اس کو دواخانہ کی زینت بنائیں تاکہ مریض زیادہ سے زیادہ شفا یاب ھوں۔
🌹 ھو الشافی۔
کشتہ مرجان نقرئی خاص۔مروارید ناسفتہ۔ثعلب مصری۔
کشتہ قلعی پارے شورے والا خاص۔ست برگد۔زعفران خالص۔
ہر ایک ایک تولہ۔عنبراشہب 3گرام۔مصطگی رومی 6گرام
ورق طلا خالص 25عدد۔
کشتہ فولاد نقرئی خاص 1تولہ
🍂 ترکیب تیاری۔
ساری اشیاء کو آب پان مقطر میں تین گھنٹے کھرل کریں ایک رتی رتی کی گولیاں بنائیں اور اوپر سونے کے ورق چڑھا لیں۔
🍃 ترکیب استعمال۔
ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ
🕊۔نوٹ۔۔۔۔جو بھائی مایوس ھو چکے ھیں وہ اس دوا کر بنا کر استعمال کریں یا کسی طبیب سے تیار کروا لیں کشتہ جات کی ترکیب تیاری کی مجھ سے فون پر پوچھ لیں اور جو نہیں بنا سکتے وہ خاکسار کے دواخانہ سے طلب کر سکتے ھیں۔لیکن مجھ سے دوا استعمال کرنے والوں کو یہ تحریری وعدہ کرنا ھو گا کہ وہ صحت یاب ہونے کے بعد لغویات سے دور رھیں گے اور اپنی صلاحیتوں کو ملک اور قوم کے لیے وقف کریں گے۔
میرے بھائیو دوا میں اور خاکسار کی محنت میں کو شک نہیں ھے اور شفاء تو پھر بھی خالق حقیقی کے پاس ھے اور دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ ہر بھائی کو شفاء سے نوازے آمین ثم آمین
👍�معـــــزز قارئین ، ، ،!!
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،میں پہلے اپنی اور بعد میں اپنے بہن بھائیوں کی اصلاح کرتا رہوں گا انشاء الله جب تک زندہ رہوں گا
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت  کے لئے من وعن پیش کر سکوں،
⭐احقیر العباد
حکیم عبدالعزیز قادری
0300_0345_4645536

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ