معدہ کا علاج

رمضان المبارک آنے والا رمضان سے پھلے پھلے اپنے معده کی اصلاح کر لیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.
: #معدہ کا علاج :
معدہ کی خرابی سے پیدا ہونے والے امراض
#منہ میں پانی جمع ہونا #ترش ڈکار #بدهضمی #گیس #بهوک نہ لگنا #پیٹ میں درد #دل خراب #بےچینی #جسمانی کمزوری #سر میں درد #دست #قبضی
#دل کی دهڑکن
#سینے پہ جلن #چهرہ پہ سرخ نشانات #زبان پہ زخم #فم معدہ #ذائقہ زبان کا خراب ہونا #وغیرہ #اسباب مرض #بےوقت کهانا #دیر هضم چیزوں کے اوپر ٹهنڈا پانی پینا #انتهائی غم یا خوشی میں کهانا کهانا #پرانا کهانا کهانا #کچی چیزیں گرم مصالحہ جات مسلسل کهانا
یہ سفوف هر گهر میں ہونا ضروری ہے
#هوالشافی
سونف 20 گرام
میٹھا سوڈا 5گرام
اجوائن دیسی20گرام
سنگ دانہ مرغ20گرام
ست پودینہ3گرام
الائچی خورد10گرام
الائچی کلاں10گرام
گل گلاب ایرانی50گرام
سنامکی بغیر تنکا50گرام
سفید زیرہ15گرام
نوشادر20گرام
فلفل سیاه20گرام
تمام اشیاء پیس کر رکهیں
#خوراک : صبح دوپہر شام روٹی کے آدها گهنٹہ بعد 2ماشہ پانی سے
مرد وعورت اور بچوں کیلئے یکساں مفید

دعاگو! حکیم رانا

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ