معجون شاہی مغلظ

معجون مغلظ
برائے رقت منی /سرعت انزال /امساک طبعی 
ایسے دوست و احباب جو مشت زنی کی وجوہات سے سرعت انزال /رقت منی اور امساک طبعی سے محروم ھو گئے ھیں - ان کے لئے انتہائی مجرب موئثر نادر و نایاب معجون مغلظ

ھوالشافی! 
ثعلب مصری 10 تولہ 
ثعلب پنجہ 5 تولہ
موصلی سفید انڈیا 5 تولہ 
موصلی سیاہ 5 تولہ 
بہمن سرخ 3 تولہ 
گوند کتیرا 3 تولہ 
تخم ریحان 2 تولہ 
شہد حسب ضرورت 
سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پوڈر بنالیں اور اس میں شہد مکس کر لیں معجون شاھی مغلظ تیار ھے - ایک چمچ بڑی صبح +شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں.

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ