یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کاعلاج

یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کا علاج :-
سورنجاں شیریں 
تخم حرمل
سنڈھ
مصبر 
ہموزن لےکر سفوف بنا لیں اور کنوار گندل کے گودے میں چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں 
صبح و شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں 
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ