دمہ کے لئے

دمہ کیلۓ
ھوالشافی
اجزإ۔۔۔ شہد کی چھوٹی مکھی کا موم 50 گرام
پرانا گڑ 50 گرام
لونگ 25 گرام
ہینگ اصلی 25 گرام
تمام اجزإ کو الگ الگ کوٹ کر پیس لیں۔ اسکے بعد سب چیزوں کو شہد کیساتھ اتنا کوٹیں کہ تمام اجزإ یکجا ھو جاٸیں۔ اسکے بعد چنے کے برابر گولیاں بناٸیں اور ہفتہ بھر سایہ میں خشک کریں۔
استعمال۔۔۔! صبح و شام دو گولیاں پانی کیساتھ لیں۔
پرہیز۔۔ چاول۔ تلی ھوٸ چیزیں۔ کھٹی چیزوں سے پرھیز کریں۔ ایک ماہ میں بیماری ختم ھو جاۓ گی۔ دوبارہ نہ ھوگی ان شإ اللہ۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ