سینے کی جلن اور تیزابیت کے لئے

سینے کی جلن ، تیزابیت (Hyperacidity, Heartburn) تبخیر معدہ کے لئے آسان اور بہترین علاج" 

نسخہ:

 سونف(Foeniculum vulgare) ٥٠ گرام، 
ملٹھی (Glycyrrhiza glabra)٥٠ گرام، 
طبا شیر کبود(Bambusa arundinace-Tabasheer Original) ٥٠ گرام ، 
الائچی سبز(Elettaria cardamomum)٥٠ گرام،
 کشنیز خشک(Coriandrum sativum, Seeds) ٥٠ گرام 

 ان تمام اجزا کو پیس کر کسی ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں.

 مقدار خوراک ١ چمچ چا ئے والا  صبح دوپہر اور شام کھا نے سے نصف گھنٹہ پہلے ہمراہ پانی کھا لیا کریں . Gastroesophageal Reflux Disease-GERD کے مریض  رات کھانے کے ٢ گھنٹے کے بعد سوتے وقت ١ چمچ چاے والا پانی 
سے مزید  کھایا کریں

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ