بواسیر کا علاج

بواسیر  کا  علاج 
آسان  اور    سستا
آج میں  کی نظر  ایسا  نسخہ    کرر   ھاھوں 
یقین مانیے  ہم  اس  نسخے سے۔  ھزاروں    بلکہ  کڑوروں  افراد    کا   علاج کیا  ھے 
جس   بندے  کو بواسیری   بادی  ھو یا موکے  والی 
انشاءاللہ تعالیٰ  دو یا  تین  دن  میں ختم  ھم  نے پچیس  سال  پرانی  بواسیر ٹھیک  ھوجاتے  ھے 
میرے  والد صاحب  جن کی عمر 90سال ھے
انہوں اس نسخے کوبھت  چلایا مفت 
مریض کودس خوارکیں دیتے تھی 
جو مریض ایک بار لے جاتے تھے 
انکو دوبارہ آنی ضرورت نہیں ہوتی تھی 
صرف دس خوارکیں سے 25سال پرانی بواسیر ختم ھوجاتی ھے
بواسیر چاہیے جس طرح کی ھو
ختم ھوجاتی ھے
نسخہ لکھنے سے پہلے ایک واقعہ لکھ کر 
پھر نسخے بتاتا ہوں
میں رحیمیار خان ایک مسجد میں امامت کرتا تھا 
شہر میں 
خیال آیا کہ نسخے سستا ھے 
ثواب ھوگا بنا کے میڈیکل سٹور پردےدو 
پھر ایساھی کیا کپسول بھر کے مختلف میڈیکل سٹور رکھواے 
ان کو میں نے کھا جو مریض بواسیر کا آئے تو اسکو میری طرف سے فری دس خوارکیں دیں 
کچھ دن کے بعد میں ظہر پڑھاکے بیٹھتا تو ایک ساتھی نے کھا مجھےکہ استادجی میرے بھائی کو بواسیر تھی میں فلاں میڈیکل سٹور سے داوئ لی ھے میرے کی پرانی بواسیر ختم ھوگی تین دن میں 
میں فلاں کلرکے کپسول تھے 
اس نے کھا آپکو کیسے پتہ میں نے کھا میں نے بناکے فری میڈیکل دے آیاھوں 
تواس صاحب نے کھاکہ مجھے توایک کپسول 50روپے کادیاھے 
وہ میرے پاس بیٹھاتھا تواس میڈیکل سٹور والے فون آگیا کہ 
قاری صاحب کپسول ختم ھوگے اور بھیجئے میں نےکھا مفت دیے تھی 
میڈیکل سٹور والے نےکھاجی بکل مفت دیتے تھے 
اکثر میڈیکل سٹور والے لالچ میں آگئے تھے 
پھر میں نے دینا چھوڑ دیا 
؟؟۔
میرے ذاتی تجربے سے تقریباً 
پندرہ ھزار شفایاب ھوگئے 
آج تک
  کسی بھی طرح کی ھو
بواسیر
 دورست ھوجاتی ھے
===ھوالشافی ===
سوڈابائ کارب 
گندھک آملہ سار 
ہم وزن ملا کر سفوف بنا کر
00سائز کپسول بھر لیں 

بڑابندہ ھے 
دو صبح دوپہر شام دیں
اگر چھوٹا بچہ ھے مقدار کم کرلیں
آخر میں گزارش ھے
میرے لئے دعائے کیا کریں
والسلام 
دعاگو قاری طاھر محمود

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)