معجون سورنجان

معجون سورنجاں:
دارچینی ۔لونگ۔الائچی کلاں۔زعفران ہر ایک 1 تولہ ۔سورنجاں شیریں 5 تولہ ۔الائچی خورد 6 ماشہ 
باریک کرکے دوگنا شہد خالص ملا کر معجون تیار کر لیں 
1 ماشہ صبح وشام دودھ سے استعمال کریں ۔
وجع المفاصل ۔عرق النساء ۔نقرس اور عصبی دردوں کے لیے تیز بہدف دوا ہے ۔اعصابی کھچاو اور کمزوری ۔قوت باہ کےلیے آزمودہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ