نیند کی کمی ، دماغی کمزوری ، یاداشت کی کمزوری ، سر درد ، ڈپریشن ، ٹینشن ، گھبراہٹ ، سرکی بوجھ ، بیہوشی ، ہائی بلڈ پریشر اور مرگی کے لئے سو فیصد آزمودہ اور مجرب نسخہ

👈🏿السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للّٰہ گیارہ امراض کا علاج صرف ایک دوائی سے ممکن 
👈🏿نیند کی کمی ،  دماغی کمزوری ، یاداشت کی کمزوری ، سر درد ، ڈپریشن ،  ٹینشن ، گھبراہٹ ،  سرکی بوجھ ،  بیہوشی ، ہائی بلڈ پریشر اور مرگی کے لئے سو فیصد آزمودہ اور مجرب نسخہ
👈🏿اشیاء :-
1⃣بادام 12 گرام
2⃣پستہ 12 گرام
3⃣کاجو 12 گرام
4⃣مغز اخروٹ 12 گرام
5⃣اسطحدوست 12 گرام
6⃣اسرول چھوٹی چندن 12 گرام 
7⃣کالی مرچ 6 گرام
8⃣دنیا خشک 18 گرام 
9⃣زعفران 6 گرام 
0⃣1⃣گاؤں زبان 12 گرام
1⃣1⃣تخم خشخاش 12 گرام
2⃣1⃣مصری 200 گرام
🖋️ بنانے کا طریقہ اور استعمال:-  سب اشیاء کو الگ الگ باریک سفوف کرکے چان کر آپس میں ملا لے ، اچھی طرح حل کرکے ایک چھوٹی چائے کا چمچہ 🥄 رات کو ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کرے اور ایک چھوٹی چائے کا  چمچہ صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کرے۔ 
👈🏿 استعمال کا وقت:- صرف 20 سے 30 دن تک استعمال کرے، پہلے تین دن استعمال سے نتیجہ ملے گا تین دن میں سر درد ڈپریشن وغیرہ نہیں ہوگا۔ 
#نوٹ : شگر والا مریض مصری استعمال نہ کرے  اس کے علاوہ اشیاء استعمال کرے ۔ 
اور اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ