سفوف مغلظ

سفوف مغلظ 
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیسے ہیں دوستوں  امید ہے کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین۔ آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مغلظ نسخہ ہے جو نہ صرف مغلظ ہے بلکہ مسکن اثرات بھی رکھتا ہے یہ نسخہ عطیہ ہے ظفر مدنی صاحب کا۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواہد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ ساگو دانہ 50 گرام۔تخم ریحان 50 گرام ۔تخم بالنگو 25 گرام۔ سمندر سوکھ۔50 گرام۔گوند کیترا ۔25 گرام۔ثابت اسپغول۔50 گرام۔
ثابت اسپغول کے علاؤہ باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور اسپغول شامل کرلیں۔
صبح شام ایک ایک چمچ کھانے والی سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ خالی پیٹ استعمال کریں اور کم از کم 30 منٹ کا وقفہ دے کر کھانا کھائیں۔
فواہد جریان بووجہ گرمی ۔احتلام سرعت انزال اور ذوکات حس کے لیے مفید ترین ہے پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے اور ساتھ ساتھ معدہ اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے اس کے علاؤہ گرمی سے ستاے ہوئے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جن کو اوپر لکھی گئی امراض میں سے کوئی مرض نہ ہو وہ جسمانی گرمی کو دور کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
اس نسخے میں ایک راز چھپا ہوا ہے دیکھتے ہیں میرے حکماء دوست اس راز سے پردہ اٹھا سکتے ہیں یا نہیں ۔
ایک اشارہ دے رہا ہوں۔
آج ہر دوسرا نوجوان صحت مند ہونے کی ڈیمانڈ کرتا ہے 75 فیصد جواب اسی اشارے میں دے دیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ