کسی بھای کے پاس شاٹیکا کولہے کی ھڈی سے پنجے تک درد کا تیر بہ ہدف نسخہ نیز نقرس گھنٹیاکی ابتدا کا تریاق ھے تو بتا کر دعاییں لیں

ہرمل صرف تین دن ایک کھانے کا چمچ نہار منہ پانی کیساتھ کھائیں ۔۔۔۔۔۔ایک گھنٹہ کے بعد ناشتہ کریں۔۔۔۔
انشاءاللہ تین دنوں میں درد ختم۔۔۔۔۔۔
ابھی میں نے کچھ دن پہلے خود آزمایا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر مل اچھی طرح صاف کر کے استعمال کریں

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ