سفوف ڈپریشن سٹریس

سفوف ڈپریشن سٹریس
مالیخولیا اور جنون کیلئے از حد مفید ہے ۔ 
صندل سفید 6 ماشہ، کشنیز 2 تولہ، تخم خرفہ سیاہ 6 ماشہ، زہر مہرہ خطائی 6 ماشہ، طباشیر 6 ماشہ، گاؤزباں 6 ماشہ، مصری 4 تولہ۔ 
تمام ادویہ کوٹ چھان کر باریک پاوڈر بنائیں
مقدار خوراک حسب عمر 6 ماشہ سے ایک تولہ تک صبح کے وقت ہمراہ عرق گاؤزباں 12 تولہ لیا کریں۔ انشاءاللہ العزیز چند دنوں کے استعمال سے ڈپریشن سٹریس مالیخولیا اور جنون سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔ 
مظہر حسین

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ