جنسنگ۔۔۔۔مرد و خواتین کی کمزوری کے لیے بہترینہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا
مرد و خواتین کی کمزوری کے لیے بہترین
ہر قسم کی کمزوری کو دور کردے گا
اجزاء
جنسنگ 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
ستاور 50 گرام
بیج بند 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
مغز پستہ 100 گرام
مغز بادام گُڑ بندی 100 گرام
کوزہ مصری 500 گرام
ترکیب تیاری
کونچ کا چھلکا اتار کے سفوف بناٸیں
صبح شام خالی پیٹ ایک چمچ دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے
مزاج تر گرم
فوائد
مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا کم جراثیم والے اس کو استعمال کریں
سوکھے سڑے لوگوں کا وزن بڑھا دے گا
امساک پیدا کرے گا انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا
مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا
عورتوں کو اس سے دودھ میں اضافہ ہوگا خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا
انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا.
ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائیں گی
بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے
#افزاٸش_سپرم
Comments
Post a Comment