حب اوجاع

حب اوجاع:-
فلفل سیاہ ۔اسگند ناگوری ۔سورنجاں شیریں ۔زنجبیل۔بیش مدبر۔منقہ ہموزن لے کر باریک پیس لیں اور منقہ کی مدد سے نخودی گولیاں بنا لیں 
ایک گولی صبح و شام کھانے کے بعد دودھ گرم سے
بائی کے دردوں۔نقرس۔اعضاء کا جکڑنا۔سوزشی درد
اعصابی کھچاو کےلیے بہترین ہے 
روغن اوجاع:-
روغن کنجد 100 گرام 
رتن جوت 50 گرام
روغن تارپین 25 گرام 
کافور 12 گرام 
پہلے رتن جوت کو جوکوب کرکے روغن کنجد میں جلا لیں اور ٹھنڈا ہونے پہ پن چھان لیں 
روغن تارپین میں کافور کو اچھی طرح مکس کریں 
جب اچھی طرح حل ہو جائے تو دونوں تیل مکس کرکے محفوظ کرلیں 
مقام ماوف پہ مالش کریں 
ہر قسم کے جوڑوں کے درد کو فوری آرام دیتا ہے چند منٹ میں درد ختم کرتا ہے 
اگر ہڈی ٹوٹی ہوئی ہو تو بھی مضبوطی سے باندھ کر پٹی لپیٹ دیں اور پٹی کو روغن سے تر کر دیں 
3۔4 دن تک تر رکھیں پھر کھول کر دیکھیں ہڈی جڑ گئی ہے تو روزانہ اوپر تیل کی ہلکی مالش کریں 
چند دن میں ٹوٹی ہڈی جوڑ دیتا ہے بشرطیکہ ہڈی کا جوڑ صحیح طور پر باندھا گیا ہو 
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ