خشک و تر خارش

خشک و تر خارش

یہ ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماری ہے ۔ یہ عام طور پر انگلیوں کے درمیان،کلائی کے اطراف اورکبھی چھاتیوں ، رانوں اور پیشاب والی جگہ سے شروع ہوتی ہے یہ رات میں زیادہ بڑھ جاتی ہے
نسخہ نمبر 1
شاہترہ   4 گرام
چرائتہ   4 گرام
سرپھوکہ  4 گرام
گل منڈی  4 گرام
عناب  5 عدد
شکر  6 گرام
ترکیب تیاری ۔ پہلی 5 دواؤں کو 180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2
خشک و تر خارش
مہندی کے پتے   بقدر ضرورت
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف کر لیں اور گھی میں ملا کر لیپ بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نسخہ نمبر 3
خشک و تر خارش
لیموں کا رس    12 ملی لیٹر
عرق گلاب      25 ملی لیٹر
چنبیلی کا تیل   35 ملی لیٹر
ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام دواؤں کو ملا کر ایک بوتل میں رکھ لیں اور خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نوٹ ۔ یہ خشک خارش ،کھجلی میں مفید ہے

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ