سلسل بول۔۔۔بلا ارادہ پیشاب کا آنا

ایسے نمازی حضرات جن کو پیشاب کرنے کےبعد بھی پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے سلسل بول کی شکایت جس میں اکثر بلا ارادہ پیشاب آتا ہے اور اکثر اوقات کپڑے خراب ہو جاتے ہیں ان کے لئے یہ سفوف بہت مفید ہے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
کنجد سیاہ
اجوائن
مغز اخروٹ بریاں
گل ارمنی 1,1تولہ
کشتہ پوسٹ بیضہ مرغ
گلنار
مائیں
مغز سنگھاڑا 2,2 تولہ
مغز تخم کشنیز
صمغ عربی 3,3تولہ
اچھی طرح سفوف بنالیں
خوراک صبح شام 3,3 گرام
الحمدللہ معمول مطب ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ