مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری 
ایسے افراد جن کے عضو میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کی کمی کا سامنا ہے۔ سست کاہل
ہر شخص 30 سال سے 60 سال تک کے لوگ گولیوں کا سہارا لے رہے ہیں ۔ اور ان کا بہت نقصان ہے۔ ایک وقت آتا ہے کہ ویاگرا بھی کام نہیں کرتا اور نامردی جیسی موذی مرض گھیر لیتی ہے ۔ 
ان لوگوں کے لیے نہایت مفید سریع الاثر نسخہ ان کو ویاگرا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ قدرتی نیچرل دیسی  علاج انمول رتن ٹیسٹوسٹیرون بوسٹر
اجزاء نسخہ 
زعفران 4-5 پتیاں
مغز بادام 5 دانے 
خشخاش ایک چمچ 
کاجو 4 دانے
چہار مغز ایک چمچ
ان کو جوکوب کرکے 
دودھ ایک
ان اجزاء کو گلاس میں رات کو بھگو دیں اور صبح اس میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ ایک گلاس رہ جائے تو اتار لیں۔ یہ نارمل خوراک ہے ۔
صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں ۔ 
اگر رات کو لینا چاہتے ہیں تو صبح بھگو کر رکھیں اور رات کو مندرجہ بالا طریقے سے استعمال کریں ۔ منی کو بڑھاتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے۔ سردیوں میں ضرور استمعال کریں ۔
ہائی بلڈ پریشر والے معالج سے مشورہ کر کے استعمال کریں۔ گولیاں کھانے والے سب استعمال کر سکتے ہیں۔ 
پندرہ دنوں میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ۔
شرط اس کے دوران استعمال ورزش سیر جاگنگ ضرور کریں۔ تاکہ آپ کو پسینہ آئے  آپ کا جسم کھلے۔ قوت و توانائی بڑھے گی ۔
اچھی غذائیں کھائیں۔
نوٹ اس نسخہ کو وہ لوگ استعمال نہ کریں جو جریان رقت منی سرعت انزال کے مریض ہیں۔ وہ سفوف مغلظ استعمال کریں ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ