دھپڑ،پتی اچھلنا۔ میاں احسن

ترپھڑ ۔پتی اچھلنا
آنتوں میں سوزش۔مصالحہ جات کی کثرت۔سمیات۔قوت مدافعت کی کمی۔انگلش دوائی کے مضر اثرات۔کمیکلز کا زہر کے وجہ سے جسم پہ سرخی مائل ترپھڑ بن جاتے ہیں 
اسرول 50 گرام۔کشتہ صدف 50 گرام ۔گیرو 10 گرام
سفوف بنا کر 100 ملی گرام صبح و شام دیں

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ