سفوف سپرمی امساکی
الحمد للہ آج جو نسخہ شیر کر رہا ہوں یہ یہ مطب کا 100% آزمودہ نسخہ ہے بشرط یہ کہ اجزاء خالص ہو اور پابندی کے ساتھ باپرھیز استعمال کیا جاٸے وہ حضرات جنکا سپرم کاونٹ کم ہے انشاء اللہ ایک 40دن باپرھیز استعمال کرنے سےسپرم کاونٹ بڑے گا جن حضرات کا مادہ منویہ پتلا ہے جس کی وجہ سے سرعت انزال کا شکار ہے ان شاءاللہ مستقل طور پر ٹاٸم بڑھے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔نسخہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ستاور 100 گرام
موصلی سفید 100 گرام
موصلی سیاہ 100گرام
لاجونتی 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
گوند کیکر 100 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
گوند کتیرا 100 گرام
تخم اوٹنگن 50 گرام
مغز بنولہ 150 گرام
مغز تمرہندی بریاں 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
بہمن سرخ 50 گرام
سبز الائچی 50 گرام
چھلکا اسپغول 100 گرام
کوزہ مصری 300 گرام
چھلکے کے علاؤہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور چھلکا اسپغول ثابت شامل کریں
طریقہ استعمال :--
صبح شام 5گرام سفوف نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فواٸد :---
سپرمز کی کمی 40 دن میں پوری کرتا ہے
مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے
جریان احتلام اور سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے
جگر اور مثانے کی گرمی ختم کرتا ہے
خوب امساک پیدا کرتا ہے
یہ سفوف بلکل نل سپرمز کو بفضلِہ ازسرنو پیدا کرتاہے ۔
مردانہ طاقت کو بہت ذیادہ بڑھادیتا ہے
وقت خاص میں اضافہ کرتاہے
۔سختی و انتشار میں لاجواب حدتک کامل دوا ہے۔
یرھیز ۔۔۔
تمام کڑوی کٹھی اور گرم مسالوں سے۔
احتیاط ۔ دن میں پانچ وقت مسواک کیجے۔ نل اسیرمز کے علاج میں دانتوں کی صفائی انتہائی ضروری ہے ۔۔
Comments
Post a Comment