سفوف مغلظ مقوی اعصاب
سفوف مغلظ مقوی اعصاب
اعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی دوا
جوانی شباب اور مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے لیے حرارت اور رطوبات صالحہ کا اعتدال نہایت ہی ضروری ہے
موجودہ دور میں ناقص غذا فاسٹ فوڈ
گرم اور خشک اشیاء کا بے دریغ استعمال جنسی قوت کو بے تحاشہ ضائع کرنا
جسم میں رطوبات صالحہ کی کمی کردیتا ہے
جس کی وجہ نہ صرف جنسی جسمانی کمزوری ہوجاتی ہے
بلکہ ایک انسان اپنے عمومی افعال کی سرانجام دہی سے قاصر ہوکر سست بزدل اور کاہلی کا شکار ہوجاتا ہے
مذکورہ نسخہ اعصابی غدی مزاج کی حامل اشیاء پر مشتمل ہے
اعصابی غدی اشیاء میں لیس دار مادہ بکثرت پایا جاتا ہے جس کا بہت خاص اثر مادہ منی پر ہوتا ہے
یہ نسخہ جسم میں مادہ منی کی کمی کو ناصرف پوری کرتا ہے بلکہ اسے اس حد تک گاڑھا کرتا ہے جس سے اسکا اخراج آسانی سے نہیں ہوتا اور قدرتی ٹائمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے
صرف دو سے تین ہفتے کا استعمال سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے
جسم میں گرمی اور حرارت کی زیادتی کو کم کرتا ہے
غدی تحریک کی وجہ سے جب عضلات تحلیل ہوکر انتشار ختم ہوجاۓ اور عضو خاص میں سختی نہ رہے تو اسکا استعمال دوبارہ سے قوت پیدا کرتا ہے
جگر مثانہ معدہ کی گرمی کی شکایت کرنے والوں کے لیے تحفہ خاص ہے تقطیر بول کو ختم کرتا ہے
جن عورتوں میں دودھ کی کمی ہو وہ چند ہفتے استعمال کریں تو دودھ وافر مقدار میں پیدا ہوگا
عام جسمانی کمزوری دبلاپن پچکے گال اور دیگر عوارضات کو دور کرکے بدن کو بہترین خوب صورتی اور طاقت بخشتا ہے
جنسی خواہش کی تکمیل کے بعد پیشاب کی جلن جسم کا ٹوٹنا پنڈلیوں کادرد ان سب علامات کے لیے مفرح شاہی کے ہمراہ استعمال کروائیں تو بہت جلد فاٸدہ کرے گا
ایسے لوگ جو محض ایک دفعہ جماع کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہیں رکھتے انکے لیے بہترین دوا ہے
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
موصلی سفید
ستاور
تخم ریحان
گوند کتیرہ
سنگھاڑہ خشک
تالمکھانہ
اسگندھ ناگوری
چھلکا اسپغول
الائچی خورد
تمام ادویات 50 50 گرام چھلکا اسپغول 100 گرام
چھلکا کے علاوہ تمام ادویات کو ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر آخر میں چھلکا ملا لیں
ایک چمچ روزانہ صبح و شام ہمراہ دودھ
مستقل فائدے کے لیے متواتر کچھ عرصہ استعمال کریں
#سفوف_مغلظ_مقوی_اعصاب
Comments
Post a Comment