احتلامی کیپسول

احتلامی کیپسول
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
سب سے پہلے آپ تمام دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں کہ وعدہ کر کے بھی لگاتار حاضری کا ۔ حاضری نہیں دے پا رہا امید کرتا ہوں کہ میری مصروفیات کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے معاف فرما دیں گے بہت سے دوست شوشل نیٹ ورک پر رابطے میں رہتے ہیں کوشش ہوتی ہے سب کو جواب دیا جائے لیکن یہ ناممکن ہو جاتا ہے ان دوستوں سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں پلیز ناراض نہ ہوا کریں ۔ یہ آپ سب دوستوں کی محبت ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ایسی پوسٹ کر دی جائے کہ بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے ہماری آج کی پوسٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔
کثرت احتلام و زکاوت حس موجودہ دور کا ایک بڑا مرض ہے جس کا شکار ہمارا نوجوان طبقہ ہے اور اکثریت اس مرض میں مبتلا ہے اس مرض کی نمایاں وجوہات میں ہماری روزمرہ کی غداہیں رہن سہن اور قبض فاسٹ فوڈ کا بڑھتا رجحان تلی ہوئی اشیاء کا بکثرت استعمال گرم خشک اشیاء کا استعمال اور رہی سہی کسر غلط سوسائٹی۔ غلط اور فحش فلموں کا دیکھنا اور دماغ پر مسلط کرنا ہے
آتے ہیں سب سے پہلے اپنے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہ ۔ تخم کاہو ۔تخم خرفہ ۔تخم بھنگ ۔مشک کافور دیسی ۔پوٹاشیم بروماہیڈ ۔تمام ادویات برابر وزن لے کر باریک سفوف بنا لیں اور فل سائز کیپسول بھر لیں
صبح شام خالی پیٹ یا کھانے کے کم از کم دو گھنٹے کے بعد ایک ایک کیپسول ھمراہ سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں 15 دن استعمال کریں پھر 5 دن کا وقفہ دیں پھر 15 دن استعمال کریں بس ۔
ایک ماہ کا کورس مرض کو مکمل طور پر ٹھیک کر دیتا ہے ۔ دوران کورس پانی والی اشیاء سبزیاں سبز پتوں والا سلاد استعمال کریں اور ہر قسم کی مصالحہ دار اشیاء خشک اشیاء چاول چائے تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں کوشش کریں باوضو رہیں نماز کی پابندی کریں ماحول اچھا رکھیں اور تنہائی سے بچیں اللہ پاک نے چاہا تو آپ بہت جلد اپنے آپ کو مکمل طور پر ٹھیک کر لیں گے
اسی پوسٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ