سفوف برائے معدہ

سفوف برائے معدہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج کا نسخہ ان نفیس لوگوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو کڑوی اور نمکیات والی پھکی یا سفوف استعمال نہیں کر سکتے ۔
امراض معدہ کا ٹاپ کلاس نسخہ جو میرے مطب کے مایہ ناز نسخوں میں شمار ہوتا ہے بچے سے لے کر بوڑھے تک بڑے شوق سے کھاتے ہیں بلاخوف بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔سونف 50 گرام ۔اجواہن دیسی 50 گرام ۔زیرہ سفید ۔50 گرام ۔الاہیچی سبز ۔25 گرام ۔کوزہ مصری ۔100 گرام 
تمام ادویات کو باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک ایک چٹکی سے لے کر ایک چمچ تک دن میں تین بار خالی پیٹ یا کھانے کے بعد جب چاہیں لے سکتے ہیں ۔
انہتائی لاجواب نسخہ معدہ کی گیس ہوا کا دباؤ پیٹ کا پھولنا پیٹ کا درد۔وقت بے وقت کے ڈکار گیس قبض بدہضمی اپھارہ ان تمام امراض کے لیے  بہتر نہیں بہترین اور مجرب نسخہ ہے ۔
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں


دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)