کو لیسٹرول ۔ٹرائی گلیسراہیڈ ۔خون کا گاڑھا ہو جانا
🌹بسم اللہ الر حمن الر حیم 🌹
۔ موضوع ۔
۔کو لیسٹرول ۔ٹرائی گلیسراہیڈ
۔خون کا گاڑھا ہو جانا
۔🌷دعا گو ۔حکیم امین 🌷
۔
۔علاج بزریعہ قہوہ جات
۔🌹۔ھوالشافی۔🌹
۔پان کا پتہ ادھا
۔پودینہ بارہ پتے
۔دارچینی ایک ٹکڑا
۔ادرک ایک گرام
۔ایک گلاس پانی میں ابالیں جب کپ رہ جاے
۔شہد ملا کر صبح شام لیں
۔ ان شاءاللہ اسی قہوہ سے اللہ کا کرم ہوگا
۔🌹۔دعا گو حکیم امین 🌹
۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
۔
Comments
Post a Comment