کمر درد جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی علاج ہے کمر درد مہروں کے درد جسمانی ریاحی دردوں کے لیے مجرب ترین زبردست نسخہ ہے،،،، محمد فیاض
کمر درد جسمانی دردوں کا فوری اثر دیسی علاج ہے کمر درد مہروں کے درد جسمانی ریاحی دردوں کے لیے مجرب ترین زبردست نسخہ ہے
پپلا مول
اسگندھ
سونڈھ
بیخ بدھارا
ستاور
اجوائن دیسی
موصلی سفید انڈیا
فلفل دراز
ہرایک اڑھاٸی تولہ
ہالیوں 250 گرام
السی 250 گرام
گوکھرو 250 گرام
چینی 250 گرام
دیسی گھی 500 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے دیسی گھی کو گرم کرکے اس میں تمام ادویہ کا سفوف ڈال کر ہلکا سا بھون لیں بس تیار ہے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک
ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح دوپہر شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ
مدت استعمال
پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد
جسمانی درد پٹھوں کے درد ریاحی درد کمر درد مہروں کے درد ٹانگوں کے درد کے لیے نہایت زبرد ست علاج ہے
Comments
Post a Comment