حب باسورین :- حب بواسیر


حب باسورین :-
تخم تارامیرا 10 گرام
مغز نیم 10 گرام
مقل مصفی 10 گرام
رسونت انڈیا 5 گرام
پوست ریٹھہ 2,5 گرام
سفوف بنا کر نخودی گولیاں بنا لیں
ایک گولی صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے تازہ پانی سے 
پرہیز :- چاول بڑا گوشت تلی ہوئی چیزیں اور بیکری کی اشیاء
ایک ماہ میں بواسیر کا مرض نیست ونابود ہوگا ان شاءاللہ
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ