بایاں فالج ، بایاں لقوہ، بایاں عرق النساء، کڑل پڑنا

بایاں فالج ، بایاں لقوہ، بایاں عرق النساء، کڑل پڑنا
لونگ ۔ مغز ریٹھا۔ موویز منقی ۔ ہموزن لے کر اچھی طرح یک جان کرلیں ۔
چھوٹے چنے کے برابر گولی بنائیں۔
دن میں دو بار دودھ سے دیں۔
کڑل اور عرق النساء پر بارہا کا مجرب ہے۔ 10 دن کافی ہے۔
لونگ دار چینی کا قہوہ بھی ملا کر دیں تو شاندار رزلٹ ملتا ہے۔ پہلی خوراک اثر کرتی ہے۔
عطيه: سید تنویر حسین صاحب، لالہ موسی۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ