بلڈ پریشر

بلڈ پریشر

1 اگر آپکا نیچے والا بلڈ پریشر زیادہ ہے تو گردوں کا مسئلہ ہے۔
2 اگر آپ کا اوپر والا بلڈ پریشر زیادہ ہے تو کولیسٹرول یا خون کا گاڑھا پن  ہے۔
3 اگر دونوں بڑھتے ہیں تو دل اور گر دے دونوں کا مسئلہ ہے۔
4 اگر صرف نیچے والا کم ہے تو گردے کمزور ہیں۔
5 اگر اوپر والا کم ہے تو دل کمزور ہے۔
ھوالشافی
اسرول 100 گرام ، فلفل دراز 50 گرام ۔ چھوٹی الائچی 25 گرام۔سب کو صاف کر کے سفوف کرکے ملائیں اور  250mg کیپسول بھرلیں۔ شدید حالت میں پندرہ منٹ کے وقفہ سے کیپسول پانی سے دیں۔
اگر بلڈ پریشر 150 تک ہو تو ایک کمپسول اور اگر زیادہ ہو تو دو کپسول پانی سےدیں۔ کولیسٹرول نارمل کر لیں تو یہ نسخہ بلڈ پریشر کا مکمل علاج ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)