تریاق معدہ ۔۔۔۔ فیٹی لیور ختم ہوگا کولیسٹرول یورک ایسڈ ختم جسم میں دردیں ختم

دوستو ۔۔۔ عرصہ دراز سے معدہ کے مرض میں مبتلا ہیں ۔۔۔ تو گرم چیزوں کا استعمال بڑھائیں نا کہ ٹھنڈی چیزوں کا۔۔۔اور تب تک استعمال جاری رکھیں جب تک آنکھوں سے تپش نا نکلے۔۔۔۔۔ اعصابی چیزیں نہیں کھانی۔۔۔
کچھ میسر نہیں تو تریاق معدہ ہی چار پانچ ماہ استعمال کریں ۔۔۔ اس سے فیٹی لیور ختم ہوگا کولیسٹرول یورک ایسڈ ختم جسم میں دردیں ختم۔۔۔ دیکھیں پھر میرا اللہ کیسے کرم کرتا چلا جائے گا دل کے وال تک کھل جائیں گے ان شاءاللہ


 اجوائن سو گرام ۔۔۔ پودینہ دیسی خشک اور گندھک آملہ سار 50.50 گرام ۔۔۔
سفوف کریں چھوٹی چمچ آدھی تین وقت ہمراہ قہوہ اجوائن پودینہ دارچینی

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ