نسخہ حاضر خدمت ھے دائمی قبض و فیٹی لیور پتے کی پتھریوں کے لیے

نسخہ حاضر خدمت ھے دائمی قبض و فیٹی لیور پتے کی پتھریوں کے لیے۔

فوائد ۔فیٹی لیور کا مہینہ بھر میں مکمل خاتمہ کردیتا ھے جگر اپنے افعال میں قائم ھو جاتا ھے جسمانی تمام شریانیں کھل جاتی ہیں پتے کی پتھریاں دو ہفتے میں تحلیل ھوکر نکل جاتی ھے قبض کا مکمل خاتمہ کردیتا ھے انتڑیوں میں رکے فاضل مواد چاہے  بیس سالہ بھی ھوں نکال کر خارج کردیتا ھے  معدے کی بھرپور اصلاح کرتا ھے حرارت غریزیہ پیدا کرتا ھے کولیسٹرول یورک ایسڈ کا مکمل طور پہ خاتمہ کرتا ھے خون کو پتلا کرکے ہائی بلڈپریشر جیسی موذی مرض سے نجات دلاتا ھے دائمی سر درد سر چکرانے کی علامات کو فوری ختم کرتا ھے مائیگرین کو دوسری خوراک سے ہی نفع بخشتا ھے جسم سے بلغمی مواد کو نکالکر ہلکا پھلکا چست توانا بناتا ھے جوڑوں کی دردیں اعصاب کا تناو نیند نہ آنا پیشاب کی زیادتی کو ختم کرتا ھے  ایسے افراد جنکو چلنے سے سانس پھولنے کی شکایت ھو وہ اس دوا کو استمعال کریں ان شااللہ کبھی سانس نہ پھولے گا نفع خاص دل کے بند والوز کو کھولتا ھے دل کی شریانوں میں جمے کولیسٹرول کو تحلیل کرکے خارج کرتا ھے نہایت اسان اور کروڑوں میں تولنے والہ نسخہ ھے بنائیں اور مجھے دعاوں میں یاد رکھیں ۔
ہوالشافی 
نسخہ حاضر خدمت ھے دائمی قبض و فیٹی لیور پتے کی پتھریوں کے لیے۔

رائی سرخ 100گرام
۔گندھک مصفی 100گرام۔
حنظل 200گرام۔ 
حب السلاطین 15گرام۔

ترکیب ۔حب الملوک کے بغیر سب ادویات کو کپڑچھان کرلیں بعدہ ایک ایک دانہ حب الملوک  ڈالکر کھرل کرکے جزب کردیں تیار ھے ۔
شدید حالت میں ایک ایک کیپسول صبح شام گرم پانی سے دیں ۔
تب تک استمعال جاری رکھیں جب تک سبز رنگ کے دست نہ آئیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)