اکسیر وجع المفاصل عرق النسإ جسمانی دردوں کے لیے

اکسیر وجع المفاصل عرق النسإ جسمانی دردوں کے لیے
سورنجان شیریں
فلفل دراز
مصبر
سونٹھ
جلابہ ہرڑ
گوگل
اسگندہ ناگوری
ست گلو
ہر یک برابر وزن کوٹ کر سفوف بنالیں شہد کی مدد سے نخودی بنا لیں 
صبح و شام کھانے کے  ایک گھنٹہ بعد ایک حب ہمراہ أب تازہ
تمام جسمانی دردوں کے لیے معمول ہے 
زیادہ تکلیف میں دو حب دے سکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ