یورک ایسڈ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کو کم کرتا ھے خون کو پتلا کرتا ھے اور جوڑوں کے درد سے مستقل نجات دلاتا ھے حکیم محمد اسحاق سلطان ۔دعا گو حکیم امین

ہاضم قہوہ 
اجوائن 
پودینہ 
سنڈھ 
تیزپات 
تمام ادویہ برابر وزن میں لیں اور موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں 
ڈیڑھ کپ پانی میں 3 گرام یہ پوڈر ڈال ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر حسب ذائقہ شہد یا نمک شامل کر کے نوش کریں یہ قہوہ ہاضمے کے عمل کو تیز کرتا ھے اور پیٹ میں گیس بننے کو روکتا ھے 
اس کے علاوہ یورک ایسڈ  کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کو کم کرتا ھے 
خون کو پتلا کرتا ھے اور جوڑوں کے درد سے مستقل نجات دلاتا ھے 
حکیم محمد اسحاق سلطان 
۔دعا گو حکیم امین 
۔مزید تشریح 
۔مزاج میں گرم خشک ہے لیکن غدد ناقلہ کو بھی محرک کرے گا

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ