شوگر نل کورس
شوگر نل کورس
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست و احباب خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
شوگر جیسی موزئ مرض کے لیے استاد محترم کا شیر کردہ ایک نسخہ آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں جو بہترین رزلٹ والا نسخہ ہے کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ایک بار لازمی بنا کر استعمال کریں جو دوست شوگر کا شکار ہیں
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ ھلیلہ۔ آملہ۔میتھی دانہ۔تخم جامن دانہ الائچی کلاں۔ھلدی ثابت۔کلونجی تمام ادویات برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں۔
یاد رکھیں کہ ھلدی آپ نے ثابت لینی ہے پیسی ہوئی نہیں لینی خود گرانیڈ کرنا ہے میتھی دانہ لینا ہے میتھرے نہیں لینے۔
مقدار خوراک۔2 تا 3گرام صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ پانی 10/15 منٹ کے بعد کھانا کھا سکتے ہیں۔
فواھد۔شوگر کا ایسا نسخہ جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں نہ کڑوا کہ کھانے میں پریشانی ہو نہ پیٹ خراب ہونے کا ڈر۔10/15 پوائنٹ انسولین لینے والے بھی اگر استعمال کریں تو ان کی شوگر بلکل نارمل ہو جاتی ہے اگر باقاعدگی کے ساتھ 2 ماہ استعمال کر لیا جائے تو اس کے بعد دوا کی ضرورت نہیں پڑتی ایک بہترین نسخہء آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں صدقہ جاریہ سمجھ کر اس نسخے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں تاکہ بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment