کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کے لئے ۔ حکیم امین
بسم اللہ الر حمن الر حیم
۔موضوع
۔کو لیسٹرول کے ساتھ یا صرف TG بڑ ھ جاے
۔ٹراہی گلیسراہیڈ ۔
۔۔جن مریضوں کا TG بڑ ھ جاے ۔
۔یہ عضلاتی اعصابی میں بڑ ھتا ہے ۔
۔سودا پیدا ہو کر جسم میں رکتا ہے
۔اور تکلیف کا باعث بنتا ہے ۔
۔۔علاج
۔۔خشک گر م سے گر م خشک ادویات اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں
۔۔
۔۔جب ٹر اہی گلیسر اہیڈ ز بڑ ھ جاے یہ خشکی سے سے بڑ ھے گا
۔علاج خشک گرم سے گرم خشک ہو گا
۔۔گروپ
۔نظریہ مفرد اعضاء(عطاےصابر)
۔۔ھو الشافی
۔۔لونگ ۔ایک تولہ
۔دار چینی ایک تولہ
۔جلو تری ۔ایک تولہ
۔مصبر ۔تین تو لہ
۔۔مقدار خوراک 500 ایم جی کیپسول دن میں تین وقت ہمر اہ قہوہ
۔👇👇👇👇👇
۔۔انجیر ۔دو عدد
۔عناب ۔پانچ دانے
۔۔میتھرے تین گرام
۔۔ڈیڑ ھ کپ پانی جب کپ رہ جاے چھان کر میٹھے میں شہد
۔انشاءاللہ دنوں میں یہ مسلہ حل ہو جاتا ہے
۔۔دعا گو ۔حکیم آمین
Comments
Post a Comment