یورک ایسڈ ۔کولیسٹرول قہوہ حکیم امین
💥بسم اللہ الر حمن الر حیم 💥
۔۔۔۔۔۔قہوہ۔۔۔۔۔۔
۔براے ۔۔
💢۔یو رک ایسڈ ۔کولیسٹرول💢
💥۔ھوالشافی💥 ۔
۔پو دینہ ایک گرام
۔اجواہن ایک گرا
۔ادرک ایک گرام
۔ہلدی ۔پسی ہو ہی ۔دو چٹکی
۔کالی مرچ پسی ایک چٹکی
۔۔پانی ڈیڑ ھ کپ جب کپ رہ جاے
۔میٹھا میں شہد
۔صبح شام
۔اور اللہ کا کرم
۔👐دعا گو ۔حکیم آمین 👐
۔.
Comments
Post a Comment