خارش خشک و تر دانے داغ دھبے چھائیاں بہترین و آسان مصفی خون اسکے ساتھ ساتھ یہ نسخہ موصوفہ رسولی رحم پانی کی تھیلیاں اور استسقاء رحم بچہ دانی کی سوجن کیلئیے مجرب المجرب ھے ۔ رحم بچہ دانی کی رسولی یا چربی رحم ,ورم رحم بچہ دانی میں انفکشن یا سوجن ,استسقاء ,چہرے کی چھائیاں اور خارش کیلئیے ½1 ماہ استعمال فرمائیں

اسلام علیکم
ایک تیر کئ شکار 
خارش خشک و تر دانے داغ دھبے چھائیاں بہترین و آسان مصفی خون اسکے ساتھ ساتھ 
یہ  نسخہ  موصوفہ رسولی رحم پانی کی تھیلیاں  اور استسقاء رحم بچہ دانی کی سوجن  کیلئیے مجرب المجرب ھے مستورات بنائیں اور دعائوں میں ناچیز کو ضرور یاد رکھیں. 

شاہترہ
سرپھوکہ
منڈی
عناب
چرائتہ
افسنتین
ہڑ زرد
ہڑسیاہ
صندل سفید
ہر ایک 25 گرام
سفوف بنالیں,500mg,کیپسول صبح ,رات بعد از طعام ھمراہ آب تازہ

رحم بچہ دانی کی رسولی  یا چربی رحم ,ورم رحم بچہ دانی میں انفکشن یا سوجن ,استسقاء ,چہرے کی چھائیاں اور خارش کیلئیے ½1 ماہ استعمال فرمائیں
خواتین کے جملہ امراض کیلیے اسکے ساتھ شربت اکسیر نسواں اور خون کی صفائ کیلئے اسکے ساتھ معجون عشبہ لازمآ استعمال کریں۔

ناچیز :
حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)