کولیسٹرول
اسلام و علیکم 🙏
آج کے دور کا سب سے بڑا مرض 🔥
اس مرض پر غور کریں
جو دوست خون کے گاڑھا پن اور کولیسٹرول وغیرہ میں مبتلا ھیں جوڑ دکھتے ھیں۔بلاکیج ھو رھی ھے سانس چڑھ رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔خیال کریں
علاج آسان ھے
شرط یہ ھے کہ چیز بلکل دیسی ھو
تازہ ادرک دیسی لیں
تازہ لہسن دیسی لیں
برابر وزن صاف کر کے کوٹ کر رکھ لیں جب خشک ھونے کے قریب ھو
گولی مقدار چنا بنالیں صبح شام پانی سے لیں
وسلام
❤️وجاہت خان نیازی ❤️
Comments
Post a Comment