ہرقسمی ہچکی کیلیۓ بے خطاء علاج ہے
پانچ سال کی بیماری ایک دن میں مکمل ختم الحمدالله
جی بات بھت عجیب لگی ہوگی آپکو لیکن یہ ایک سچ ہے حقیقت ہے طبی دنیا میں بھت ایسے شاہکار ہیں الحمدالله
حکیم صاحب ساڈھے پانچ سال کا عرصہ ہوگیا ہے بھت دھکے کھا چکا ہوں ہچکی ختم نہیں ہورہی بھت اذیت میں ہوں اپنا ایڈریس دے دیں آپ سے ملنا چاہتا ہوں یا پھر آپ دواء میرے گھر بھیج دیں
ایک دو تین نھیں پانچ سال اس اذیت میں کیسے کوئ گزارسکتا ہے جو گزارچکا ہے بس وہی جانتا ہے
پروفیسر کی پرچیاں رپورٹس ٹیسٹ اور نہ جانے کیا کیا وہ بیچارہ اپنے پاس رکھے ہوۓ میرے پاس آنے کو تیار ہے
میں نے کھا بھائ صدقہ کردیں مجھے پیسے نہ بھیجیں نہ ہی آنے کی ضرورت ہے بس ایک کام کرلیں پانچ سال کی بیماری ایک دن میں ختم ہوگی انشاالله
طریقہ بتادیا صرف سو روپے لگے اور مریض شفایاب ہوچکا ہے اتنی دعائیں اور ایسے دعائیں دے رہا ہے جیسے کہ میری والدہ دیتی ہیں ❤️
دعائیں میرے حصہ میں روز ہی آتی ہیں
آپ بھی علاج یادکرلیں ہرقسمی ہچکی کیلیۓ بے خطاء علاج ہے
دو چمچ سرکہ لیموں یا سرکہ سیب
ایک چمچ کوئ بھی شربت روح افزاء جام شیریں وغیرہ ایک کپ پانی میں مکس کرلیں اور ناک کو ہاتھ سے زور سے پکڑیں سانس روکیں اور ایک ہی ساتھ ساری دواء پی جائیں پھلی خوراک سے ہچکی ختم ہوگی انشاالله
لاؤ کوئ ڈاکٹر کوئ پروفیسر کوئ انگریزی دواء اس کے مقابلہ میں ہے کیا ؟
نھیں ہے تو مانتے کیوں نہیں ہو کہ طب ازل سے ہے ابد تک رہیگی ۔ انشاالله
والسلام
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment