سفوف ہضم ، ضعف ہضم ۔درد معدہ۔بدہضمی اور گیس کےلیے اکسیر ہے

سفوف ہضم :
نوشادر۔نمک سیاہ ۔پیپلا مول ۔زیرہ سفید ہر ایک 4۔4 تولہ ۔فلفل سیاہ ۔اجوائن دیسی 2۔2 تولہ۔ست پودینہ ۔ست لیموں 1۔1 ماشہ سفوف بنا کر 500mg کیپسول بھر لیں۔ دن میں 3 بار کھانے کے بعد پانی سے لیں 
ضعف ہضم ۔درد معدہ۔بدہضمی اور گیس کےلیے اکسیر ہے
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ