معجون آردخرما

معجون آردخرما 
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
ہمارا آج کا نسخہ طبی فارما کوپیا کا مشہور نسخہء طب یونانی کا سرتاج نسخوں میں سے ایک بہترین نسخہء 
اس نسخے کو بہت سے اطباء کرام نے تھوڑے بہت ردل بدل کے ساتھ بنایا ہے ہم نے بھی کوشش کی ہے تھوڑے سی تبدیلی کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک بہترین نسخہء پیش کرنے کی امید کامل ہے کہ یہ نسخہ آپ کی معیار کی کسوٹی پر 100 پرسنٹ پورا اترے گا ان شاءاللہ تعالیٰ 
ہر جز اتنا خالص جنتا ماں کا پیار 
ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ بہترین کوالٹی والی ادویات کے ساتھ نسخہء جات بناہیں اور آپ کی خدمت میں پیش کریں معیار اور کوالٹی پر ہم نے کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا نہ یہ لالچ رکھا کہ ادویات بنا کر دھڑا دھڑ بیچی آؤ 
اللّٰہ پاک کا فضل و کرم استاتذہ کی دعائیں آپ لوگوں نے ہمیشہ عزت دی 
ہمارا آج کا نسخہ نہ صرف رقت و قلت مادہ منویہ کے لیے بہترین دواء ہے بلکہ یہ کثرت احتلام جریان اور سرعت انزال کی مایہ ناز دواء ہے باہ کو تقویت دیتی ہے گردوں اور مثانے کو بھی طاقت دیتی ہے قطروں کا آنا پیشاب کی زیادتی کو ٹھیک کرتی ہے کمر درد اور لیکوریا میں بھی مفید ہے اعضائے تناسل کی حس کو کم کر کے سرعت انزال و جریان کی شکایت کو دور کرتی ہے مادہ تولید کی افزائش کرتی ہے منی کے قوام کو درست کرتی ہے مغلظ منی ہے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے سلسل البول قطرہ قطرہ پیشاب آنے کو روکتی ہے کمزوری مثانہ کے لیے زبردست دوا ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔ گوند کیکر بریاں ۔ 150 گرام ۔ سنگھاڑا ۔ 250 گرام ۔ نر چھوہارا ۔ 250 گرام ۔ مغز بادام شیریں ۔ 100 گرام ۔ مغز فندق ۔50 گرام ۔ مغز پنبہ دانہ ۔ 50 گرام ۔ گوکھرو ۔100 گرام ۔ ناگر موتھا ۔25 گرام ۔ لونگ ۔6 گرام ۔ جلوتری ۔5 گرام ۔ مغز جاہفل ۔5 گرام ۔ عقر قرحا اصل ۔10 گرام ۔ الاہیچی سبز ۔ 10 گرام شہد تمام ادویات سے 3 گنا ۔
تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور شہد کے قوام کے ساتھ معجون تیار کر لیں ۔
10 گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں 
فوائد اوپر سارے لکھ دیئے گئے ہیں 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
بہترین نسخہء بہترین رزلٹ 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے 
نوٹ فیس بک میری تمام پوسٹیں آپ تک نہیں پہنچاتا میری تمام پوسٹیں دیکھنے کے لیے میری آئ ڈی کو فالو کر لیں

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)