امراض معدہ
السلام وعلیکم۔
امراض معدہ۔
علاج پرہیز۔
نمبر 1
گرم مزاج۔
جلن تیزابیت دن میں کئی بار پاخانہ آنا۔۔ معدہ کمزور ہونا۔
بھوک نہ لگنا تبخیر معدہ۔
علاج، جوارش انارین۔
اک۔ چمچ صبح شام کھانے کہ بعد۔
نمبر 2
سرد مزاجوں کہ لیے۔
جوارش جالینوس۔
بھوک نہ لگنا،تبخیر معدہ۔ گیس بننا۔ ابھاڑ معدہ کو قوی کرتی ہے۔۔
وسوسے آنا منہ سے بدبو آنا۔
ریاح کو توڑتی ہے اس کہ علاوہ قوت مردمی کہ لیے بھی ٹھیک ہے۔
صرف دواخانہ سلیمانی کی لینی ہے۔۔
پرہیز
کم کھائیں اور چبا چبا کر کھائیں۔
دانتوں کا کام معدہ سے مت لیں
کھانے کہ پہلے پانی پی لیں۔
بعد میں یا درمیان میں پانی
پینے سے پرہیز کریں۔
دیر ہضم اشیا سے پرہیز کریں
رات کا کھانا مغرب کہ وقت کھالیں۔
کھانے کہ بعد چہل قدمی لازمی کریں
Comments
Post a Comment