دوائے السر معدہ
دوائے السر معدہ:-
سونف 40 گرام
ملٹھی 15 گرام
ہلدی 5 گرام
سنا مکئی 5 گرام
کلونجی 5 گرام
گوند کیکر 5 گرام
اجوائن دیسی 12 گرام
سوئے 18 گرام
گل سرخ 12 گرام
زیرہ سفید 6 گرام
کالی مرچ 6 گرام
کوزہ مصری 15 گرام
سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیں
1 سے 2 کیپسول کھانے کے بعد پانی سے لیں دن میں 2۔3 بار
ایک ہفتہ میں گیس اور تیزابیت ٹھیک ہو جائے گی۔
فم معدہ اور السر کے لیے 3۔4 ہفتہ استعمال کریں
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment