حب مقوی خاص کا کمال

مطب کامل اور عوام پر جناب بھٹہ کا ایک اور احسان ۔۔۔۔۔ 
حب مقوی خاص کا کمال  ۔۔ ایک آدمی کو  چاردن لگا تار کمپیوٹر پر کام کرنے سےگردن کے پٹھے اکڑ گئے گردن نیچے اوپر دائہں بائہں نا ھوتی گردن کی ہچھلی طرف شدید درد ھوتی ھسپتال پروفیسر ڈاکٹر کو چیک کرایا گیا اس نے ایک ما ہ علاج کا کہا اور بیڈ ریسٹ کہ دی اللہ کا نام لے کر اسے حب مقوی خاص نسخہ جناب بھٹہ صاحب کا دیا پہلے دن ھی درد ختم تین دن مین مریض بلکل ٹھیک اپنے کام پر چلا گیا کیوں نا دیں ھم دعائیں بھٹہ صاحب اور مطب کامل چلانے والوں کو جو پروفیسر نا کر سکا وہ حب مقوی خاص نے کردکھایا۔۔۔۔۔۔۔نسخہ حب مقوی خاص۔۔۔۔۔کچلہ مدبر50گرام ۔کشتہ فولاادہیراکسیس والا 40گرام سلاجیت اصلی 20گرام رائی 15گرام گولی چنے برابر دن میں تین بار

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)