سفوف اکسیر جگر

سفوف اکسیر جگر 

 یہ سفوف جگر کے تمام امراض کیلئے تیر بہدف بیحد مفید و مجرب ہے۔
 ضعف جگر یعنی جگر کی کمزوری ۔ 
جگر پر سوجن یانی ورم جگر ۔ یرقان یعنی پلیا ہر قسم ‛  اے, بی, سی تمام اقسام میں مفید و مجرب دوا ھے پیشاب کو خارج کر گردوں کی صفائی کرتا ہے نظام ھاضمہ کو درست اور تیز کرتا ہے

 ہوالشافی

 پودینہ کوہی 50 گرام 
ریوند چینی 50 گرام ۔ 
بارتنگ 50 گرام - 
جوکھار 50 گرام ۔
 نوشادر ٹھیکری 50 گرام ۔-
 قلمی شورہ 50 گرام ۔
 آملہ خشک 50 گرام ۔ 

 ترکیب تیاری ۔ 
 تمام ادویہ نہایت احتیاط سے الگ الگ پیس کر سفوف بنا کر کھرل کر کے ایئرٹایڈ ڈبی میں محفوظ رکھیں ۔ ڈھکن مضبوط ہو ۔ تاکہ ہوا داخل نہ ہو اگر ہوا داخل ہو گئی تو دوا میں نمی آجائیں گی

 مقدار خوراک ۔ 5 گرام گرام صبح دوپہر شام دن میں تین بار ہمراہ عرق کاسنی یا شربت بزوری چار چار چمچ یا تازہ پانی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)