معدے کے السر
معدے کے السر
ثابت ہلدی کو پانی میں24 گھنٹے بھگو کر رکھیں اور نکال لیں اور یہ عمل اسی طرح 3 بار کریں اور سائے میں خشک کر کے باریک پوڈر کر لیں 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں
ترکیب استعمال : صبح کھانے کے بعد
شام کھانے کے بعد
دودھ کے ساتھ 60 دن استعمال کریں بفضل تعالیٰ معدے کے السر تزابیت اور جلن ختم ہو جائے گی مجرب ترین دوا ہے ہلدی اس کے علاوہ امراض نسواں , نئے و پرانے زخموں اور دردوں کے لئے بھی مفید ہے
دعاؤں کا طلب گار حکیم غلام یسین
Comments
Post a Comment