سفوف سلیمانی

سفوف نمک سلیمانی :-
(معدہ کی تمام شکایات کیلیے ازحد مفید ہے, طب یونانی کا خوش ذائقہ چورن)

اجزاء :-
سونف, سونٹھ, اجوائن دیسی, کالی مرچ, فلفل دراز, پودینہ خشک, سہاگہ خام, نمک سونچر, نمک خوردنی ہر ایک اڈھائی تولہ, دارچینی سوا تولہ, نوشادر پھلی  پانچ تولہ.

ترکیب :-
سب کوٹ پیس کر سفوف بنا کر چھان لیں, بس تیار ہے.

خوراک :-
4 رتی سے ایک ماشہ غذا کے بعد ہمراہ پانی, 

(حکیم و ڈاکٹر مظہر حسین جنجوعہ)

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ