کچی ہلدی
السلام علیکم
کچی ہلدی کو شامل خوراک کریں
بازار میں کیا بیچا جارہا ہے باخدا آپ نھیں جانتے خود سے اور اپنے پیاروں سے پیار کریں ۔
ایک بوتل پانی میں ایک چھوٹا ٹکڑا ہلدی ادرک دارچینی ایک کھیرا بڑے پیس بناکر ساتھ ہی گاجر اور ایک لیموں کٹا ہوا اور دو چار پیس چقندر کے ڈال دیں پانچ گھنٹہ بعد جب بھی پیاس لگے دو چار گونٹ یھی پانی استعمال کریں
صرف ہفتہ استعمال کریں اور جادو دیکھیں
انشاالله آپ اپنی صحت میں واضح مثبت تبدیلیاں دیکھینگے۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
تفصیلی پوسٹ میں بھت کچھ بتاؤنگا
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment